بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

عمران حکومت کیخلاف امریکی سازش نوم چومسکی نے دعویٰ کو بے بنیاد قرار دیدیا

datetime 24  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی)دنیا کے معروف دانشور اورامریکی خارجہ پالیسی کے ناقد پروفیسرنوم چومسکی نے سابق وزیراعظم عمران خان کے عالمی سازش کے حوالے سے بیانیے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان کیخلاف بغاوت کے ٹھوس شواہد نہیں، خط کو ثبوت قراردینا بلاجواز ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پروفیسر نوم چومسکی نے کہاکہ عمران خان کے خلاف بغاوت کا کوئی ٹھوس ثبوت نہیں، دھمکی آمیزخط کوبغاوت کا ثبوت قراردینا بلاجواز ہے۔انہوںنے کہاکہ دنیا میں کسی بھی سرگرمی کو سی آئی اے یا مغربی منصوبے سے منسوب کرنے کا رجحان ہے، بغاوت کے اس دعوے کا کوئی بامقصد ثبوت نظر نہیں آیا۔پروفیسر چومسکی کا کہنا تھاکہ پاکستان کے امریکا میں سابق سفیراسد مجید کی کیبل کوئی ٹھوس ثبوت نہیں۔انہوں نے بھارت کے حوالے سے بھی کہا کہ بھارت کرتارپور راہداری کے حوالے سے غلط بیانی سے گریز کرے اور اپنی مذہبی اقلیتوں اورعبادت گاہوں کے تحفظ کویقینی بنانے کیلئے اقدامات کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…