جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہم کسی جنرل کے جوتے نہیں اُٹھا سکتے، کسی جنرل اور عدالت سے نہیں ڈرتا، جمشید دستی کی ویڈیو وائرل

datetime 24  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہم کسی جنرل کے جوتے نہیں اُٹھا سکتے، کسی جنرل اور عدالت سے نہیں ڈرتا، یہ بات جمشید دستی نے کی جس کی ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ہے، سوشل میڈیا پر جمشید دستی کا ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے۔وائرل ہونے والی ویڈیو میں جمشید دستی نے کہا کہ ہم عوام کی خدمت کر رہے ہیں،غریب مزدوروں کے بچوں کیلئے بھیک مانگ رہے ہیں، جمشید دستی کا کہنا تھا کہ ہم تو غریب لوگ ہیں، ہم غریبوں کے ہی جوتے اٹھا سکتے ہیں،ہم کسی جنرل کے جوتے نہیں اٹھا سکتے، وہ بڑے جوتے ہیں،وہ بڑے لوگ اٹھا سکتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ہم ضرور بولیں گے نہ میں کسی جنرل سے ڈرتا ہوں نہ سپریم کورٹ سے ڈرتا ہوں میں صرف اللہ کی ذات سے ڈرتا ہوں، ملک کی بقاء کیلئے جب موقع ملا بولیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…