پشاور(آن لائن)بخار ، سرد درد ، دل کے امراض ، ملیریا ، جلدی بیماری ، آنکھ ، کان ، دانت اور منہ کے امراض کے علاوہ مختلف ادویات کی قیمت میں بیس فیصد خود ساختہ اضافہ کردیا گیا ہے ۔ عام استعمال کے علاوہ اینٹی بائیوٹک اور قوت بخش ادویات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا ہے ۔ ادویات تاجروں کے مطابق بلڈ پریشر کے مخصوص دوائی 973روپے سے بڑھ کر 1ہزار 42روپے ، کیلشم کی کمی کو پورا کرنے والی دوا اوسینٹ ڈی کی قیمت 262روپے سے 324روپے ، شوگر کی مرض میں استعمال ہونے والی دوائی گیٹریل دو ملی گرام کا ڈبہ 457روپے سے 507روپے ، تک پہنچ گیا ہے 148روپے میں فروخت ہونے والی سی ای سی 1000پلس کا ڈبہ 197روپے ، ڈائیکلوران گولیاں 148روپے سے 170روپے ، سربیکس بوتل 247روپے سے 267روپے ہو گئی ہے جبکہ ادویات فروخت کرنے والے تاجروں نے پرانے سٹاک کو بھی نئی قیمتوں پر فروخت کرنا شروع کردیاہے قیمتوں میں خود ساختہ طور پر اضافہ کیا گیا ہے ۔
نئی حکومت آتے ہی ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
قم میں آدھا دن
-
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کا فیصلہ قبول کر لیا
-
مشہور ٹک ٹاکر علینہ عامر کا اپنی نازیبا لیک ویڈیو پر ردعمل وائرل
-
پی آئی اے کا مسافروں کے لیے بڑی خوشخبری کا اعلان
-
عمران خان کو پمز ہسپتال لایا گیا تو کیا صورتحال تھی؟ مزید تفصیلات سامنے آ گئیں
-
سپریم کورٹ کا سرکاری ملازمین کے پروموشن سے متعلق بڑا فیصلہ
-
سولر پینل سےمتعلق اہم حکومتی فیصلہ
-
مصر کے اہرام کیسے تعمیر ہوئے؟سائنسدان راز جاننے میں کامیاب
-
ٹی کیش کارڈ کے حصول کیلئے 1 لاکھ 30 ہزار سے زائد درخواستیں موصول
-
رمضان میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کی تیاری کرلی گئی
-
پاکستانی مارکیٹ میں کم قیمت ہائبرڈ ایس یو وی جیکو جے فائیو لانچ
-
بیرسٹر گوہر کا اجازت کے باوجود عمران خان سے ملاقات سے انکار
-
نئے کرنسی نوٹس کی تیاری آخری مرحلے میں داخل، اسٹیٹ بینک کا بڑا اعلان
-
ڈالر، یورو، پاؤنڈ، درہم اور سعودی ریال کی قیمتوں میں اضافہ















































