بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

جس طرح مجھے نااہل کیاگیا ایسے ہی پی ٹی آئی کو کالعدم کرایا جائیگا،فیصل واوڈا کا دعویٰ

datetime 23  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ جس طرح مجھے نااہل کیاگیا ایسے ہی پی ٹی آئی کو کالعدم کرایا جائیگا۔ایک انٹرویومیں

فیصل واوڈا نے کہا کہ جو کیس میرے خلاف بنایا گیا تھا وہی پی ٹی آئی کیخلاف بنایاگیا ہے، جس طرح مجھے نااہل کیاگیا ایسے ہی پی ٹی آئی کو کالعدم کرایا جائیگا، حالانکہ سپریم کورٹ نے آرڈر دیا تھا کہ الیکشن کمیشن کورٹ آف لا نہیں ہے۔رہنما پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کے ایک ممبر کو سندھ حکومت نے نوکری دی ہوئی ہے اسی طرح دوسرے رکن کو ن لیگ کے دور میں نوکری سے نوازا گیا تھا۔انہوں نے الیکشن کمیشن سے استفسار کیا کہ حالیہ ہارس ٹریڈنگ پر الیکشن کمیشن نے کوئی نوٹس لیا؟ میرے پاس سینیٹ الیکشن میں ووٹ خریدنے کی فوٹیج ہے کیا آج تک اس پر کچھ ہوا؟انہوں نے کہ بتائیں کیسے پتہ چلا کہ الیکشن کمشنر کے اکاؤنٹس کی تحقیقات ہوئیں، آج ایک اور ثبوت سامنے آگیا کہ ن لیگ اور الیکشن کمشنر میں گٹھ جوڑہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…