جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

کار پر فائرنگ سے سابق صدر ڈسٹرکٹ بارمحمود پرویز رانجھا اور ڈرائیور جاں بحق

datetime 23  اپریل‬‮  2022 |

منڈی بہاؤالدین (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر ڈسٹرکٹ بار محمود پرویز رانجھا اپنے ڈرائیور کے ہمراہ منڈی بہاؤ الدین کے علاقے ہمبڑ کے قریب سے گزر رہے تھے کہ ان کی کار پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں دونوں جاں بحق ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے محمود پرویز رانجھا کا بیٹا دانیال رانجھا زخمی ہوا ہے جبکہ راہگیر خاتون اور ایک سال کا بچہ بھی زخمی ہوا۔پولیس کے مطابق زخمی دانیال رانجھا کی حالت تشویشناک ہے اور اسے لاہور ریفر کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…