جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

جمائما کا گھر پاکستانیوں کے پیسے سے نہیں بنا، فواد چوہدری کا جمائما کے معاملے پر تبصرہ

datetime 20  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر نے لندن میں جمائما گولڈ اسمتھ کے باہر احتجاج کے معاملے میں تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ جمائما کا گھر پاکستانیوں کے پیسے سے نہیں بنا۔خادم حسین نامی ایک صارف نے ٹوئٹر پر جمائما کے ٹوئٹ پر جواب میں کہا تھا کہا احتجاج روکنے کیلئے نواز شریف ہاؤس کے سامنے احتجاج بند کیا جائے، نفرت کی سیاست کے بدترین نتائج ہوتے ہیں، بدقسمتی سے واقعات کا آغاز عمران خان اور اس کے چاہنے والوں نے کیا تھا۔اس ٹوئٹ کے جواب میں فواد چوہدری نے لکھا کہ جمائما کا گھر پاکستانیوں کے پیسے سے نہیں بنا جبکہ ایوینفیلڈ اپارٹمنٹس پاکستانیوں سے لوٹے گئے پیسوں سے بنائے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…