جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے تحریک انصاف کو ایوان میں واپس آنے کی دعوت دیدی

datetime 19  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پا کستان پیپلز پارٹی کی رکن ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے تحریک انصاف کو ایوان میں واپس آنے کی دعوت دیدی ۔ ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے نفیسہ شاہ نے کہاکہ اپوزیشن کے بغیر ایوان کی کارروائی پارلیمانی تاریخ نہیں بنائے گی ،ملک میں سیاسی تناو موجود ہے اس سے کوئی انکار نہیں کرسکتا ۔ انہوںنے کہاکہ اپوزیشن کو سیاسی تناو کو بڑھانے کی بجائے کم کرنے میں کردار ادا کرنا چاہیے۔ انہوںنے کہاکہ معیشت کے حوالے سے بھی ملکر ایک روڈ میپ تیار کرنا چا ہیے ۔ انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم شہبازشریف اگلے اجلاس میں میثاق معیشت پیش کریں ،بجٹ سے پہلے ایک سیشن بجٹ کی تیاری کے لئے کیا جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…