لاہور(این این آئی)مسلم لیگ(ن) نے نومنتخب وزیر اعلی پنجاب کے حلف کے معاملے پر قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کر لیا، مسلم لیگ (ن) کی جانب سے منگل کے روز لاہور ہائیکورٹ میں وزیراعلی پنجاب کے حلف کیلئے پٹیشن دائر کئے جانے کا امکان ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ لیگی قیادت نے نو منتخب وزیراعلی پنجاب کے حلف کے معاملے قانونی ماہرین سے مشاورت کی جس میں تمام پہلوئوں سے جائزہ لیا گیا اور یہ کہاگیا کہ وزیر اعلی کا حلف آئینی تقاضہ ہے اسے پورا کیا جانا نا گزیر ہے ۔ مشاورت میں اس سلسلہ میں عدالت عالیہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن)کی قانونی ٹیم نے مشاورت کے بعد پٹیشن تیار کر لی ہے جو منگل کے روز دائر کئے جانے کا قوی امکان ہے ۔
(ن) لیگ کا نومنتخب وزیر اعلی کے حلف کے معاملے پر قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد



















































