ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی حکومت نے 19 رمضان المبارک تک زائرین کو دوسرے عمرے کی اجازت دے دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے اعلان کیا کہ 19 رمضان المبارک تک دوسرا عمرہ کیا جا سکتا ہے، اس کی اجازت ہوگی۔ سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے بیان میں کہا کہ عمرہ زائرین 19 رمضان المبارک تک نیا عمرہ کر سکتے ہیں کیونکہ نظام میں اس کی گنجائش موجود ہے۔سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے کہا کہ اتوار کے روز سے بدھ کے روز تک، رات 10 بجے سے سہ پہر 4 بجے کے درمیان دوسرے عمرے کے لیے بکنگ کرائی جا سکتی ہے۔واضح رہے کہ سعودی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں میں رمضان المبارک کے دوران ایک عمرے کے بعد دوسرے عمرے کی ادائیگی کی اجازت کے حوالے سے تشویش پائی جا رہی تھی جس پر وزارتِ حج و عمرہ نے یہ اعلان کیا ہے۔
سعودی عرب نے رمضان المبارک میں دوسرے عمرے کی اجازت کیلئے حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































