جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

اتحادی چند ہفتوں کی حکومت میں لوٹ مچانا چاہتے ہیں، فواد چوہدری

datetime 18  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اتحادی چند ہفتوں کی حکومت میں لوٹ مچانا چاہتے ہیں۔ اپنے ایک ٹوئٹ میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ کرائم منسٹرساتویں دن بھی کابینہ تشکیل نہیں دے پا رہا۔ملکی معاملات حکومت کے بغیرچل رہے ہیں۔ اتحادی جتھے میں لوٹ کے مال کے حصے ہی طے نہیں ہورہے۔ سب چند ہفتوں کی حکومت میں لوٹ مچانا چاہتے ہیں۔ ملکی میں ڈیزل اوردیگرپٹرولیم مصنوعات کا بحران پیدا ہورہا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…