جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان کا 50 لاکھ گھر تعمیر کرنے کا وعدہ۔۔۔ صرف کتنے یونٹ تعمیر ہو سکے ، حیران کن انکشاف

datetime 18  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت عوام سے کیے گئے وعدے پورے نہ کرسکی۔اخبار دی نیوز کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے عوام سے 50 لاکھ گھرتعمیر کرنے کا وعدہ کیا تھا لیکن عمران خان کے دورِ اقتدارمیں نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے تحت صرف 17000 یونٹ تعمیر کیے جا سکے۔سابق وزیراعظم 50 لاکھ گھروں کے برعکس صرف ایک فیصد وعدہ پورا کیا۔ رپورٹ کے مطابق 17000 گھروں کی تعمیر کے باوجود کسی ایک شخص کو بھی گھرحوالے نہیں کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…