اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے مستعفی ہونے والے رکن قومی اسمبلی بریگیڈئیر (ر) راحت امان اللہ بھٹی کے بارے میں خبریں زیرگردش ہیں کہ انہوں نے پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کر لی ہے، جس پر ان کی جانب سے ردعمل سامنے آیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے ن لیگ میں شمولیت اختیار نہیں کی وہ مرتے دم تک پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں اور رہیں گے۔ ان کے حوالے سے چلائی جانے والی خبریں جھوٹ کا پلندہ ہیں اور ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
مرتے دم تک پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں، تحریک انصاف کے مستعفی رکن قومی اسمبلی بریگیڈئیر (ر) راحت امان اللہ بھٹی نے ن لیگ میں شمولیت کی تردید کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































