اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

سنگین غداری کے الزام میں سعودی عرب میں کئی جج گرفتار، ریاست میں ہلچل مچ گئی

datetime 18  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب میں کئی نامور ججز کو سنگین غداری کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ۔ مڈل ایسٹ آئی ڈاٹ نیٹ کے مطابق انسانی حقوق کے گروپوں نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں 9ججز کو گرفتار کیا گیا ہے

ان میں سے تین ججز انسداد دہشت گردی کی عدالت سے ہیں ، تین کا تعلق ایپلیٹ کورٹ جبکہ باقی تین کا ہائی کورٹ کے ججز ہیں ۔ ذرائع نے ڈیموکریسی فار دی عرب ورلڈ نو (ڈان)سے بات چیت کے دوران کہا ہے کہ ان تمام ججز کو لوگوں کے سامنے گرفتار کیا گیا ہے ۔ ان میں شامل ایک جج خالد الیہدان نے خواتین کے حقوق کی کارکن لوجین الحثلول کو قید کرنے کا حکم دیا تھا۔ انسانی حقوق کے کارکنان کا کہنا تھا کہ ان میں ایک ایسا جج بھی شامل ہے جس نے رواں سال مارچ میں 81قیدیوں کو سزائے موت سنائی تھی جس پر بین الاقوامی سطح پر احتجاج کیا گیا ۔ عبدالعزیز الجبر نے ایک بچے کو بھی سزائے موت سنائی تھی۔ مزید بتایا گیا ہے کہ گرفتار ججز میں اکثریت کو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے حامی سمجھا جاتا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…