اسلام آباد (این این آئی)ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللّٰہ نیازی نے عمران خان کو اپنا وزیر اعظم قرار دے دیا۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اے جی اسلام آباد نے کہا کہ میرے وزیراعظم عمران خان ہیں۔ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللّٰہ نیازی نے کہا کہ مجھے کسی سے انسٹرکشن لینے کی ضرورت نہیں۔ صحافی نے نیاز اللّٰہ نیازی سے سوال کیا کہ تو پھر آپ استعفیٰ کیوں نہیں دے دیتے؟ جس کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں استعفیٰ کیوں دوں۔
ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کا شہباز شریف کو وزیراعظم تسلیم کرنے سے انکار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































