لاہور(این این آئی) پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کے احکامات ماننے سے انکار کر دیا ہے۔ ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے ہاس کی تشکیل کر دہ کمیٹی کو بھی غیر قانونی قرار دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے ڈپٹی سپیکر کی جانب سے سیکرٹری اسمبلی سمیت 4افسران کی معطلی کو بھی غیر قانونی قرار دے دیا۔ذرائع کے مطابق چاروں افسران معطلی کے باوجود ڈیوٹی پر موجود ہیں۔واضح رہے ک ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری نے سیکرٹری اسمبلی محمد خان بھٹی ، عنایت اللہ سمیت چار افسران کو معطل کیا تھا ۔
پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کا ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کے احکامات ماننے سے انکار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































