اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قادر پٹیل نے سابق وزیر شیخ رشید احمد کو جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ آصف زرداری کے جوتے چاٹ کر شیخ رشید ضمنی انتخاب جیتنے تھے ۔ اپنے بیان میں قادر پٹیل نے کہاکہ پنڈی کا شیطان گٹر بن کر کراچی میں ابل بڑا ۔ انہوںنے کہاکہ آصف زرداری کے جوتے چاٹ کر شیخ رشید ضمنی انتخاب جیتنے تھے ،۔ انہوںنے کہاکہ پشاور روڈ پنڈی سے اب شیخ رشید کو بھیک نہیں ملنے والی ۔ انہوںنے کہاکہ شیخ رشید کی گٹر سیاست کو نالا لئی برد کرنے کیلئے جیالے تیاری کریں۔
آصف زرداری کے جوتے چاٹ کر شیخ رشید ضمنی انتخاب جیتے تھے ،حیران کن دعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































