جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

کم جونگ کی نگرانی میں شمالی کوریا کا نئے ہتھیاروں کے نظام کا تجربہ

datetime 17  اپریل‬‮  2022 |

پیانگ یانگ (این این آئی)شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی نگرانی میں نئے ہتھیاروں کے نظام کا تجربہ کیا گیا ہے۔سرکاری میڈیا کے مطابق تجربے سے ملکی جوہری ہتھیاروں کی کارکردگی میں اضافہ ہوگا۔کم جونگ نے دفاعی صلاحیتوں، جوہری جنگی قوتوں کو مزید بڑھانے کیلئے اہم ہدایات دی ہیںدوسری جانب جنوبی کوریائی فوج نے دعوی کیا کہ شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل سے سمندر کی طرف دو پروجیکٹائلز فائر کئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…