پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) این اے 33 ہنگو میں ضمنی انتخاب ہوا، پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد گنتی کی گئی،جس کے بعد تمام پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی اور غیرسرکاری نتیجہ آیا جس میں تحریک انصاف کے امیدوار امیدوار ندیم خیال 21 ہزار 583 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے، جے یو آئی ف کے امیدوار مفتی عبیداللہ 17 ہزار 153 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔اس طرح تحریک انصاف نے میدان مار کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔
این اے 33 ہنگو، ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف نے سب کی چھٹی کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مرنے کے علاوہ
-
پاکستان میں بارشوں کا طاقتور سلسلہ داخل ہونے کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
خاتون سے دوران ڈکیتی زیادتی کرنے والے دو افغان ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
سرگودھا میں شرمناک واقعہ: ٹیچر کی ہدایت پر2طلبہ کی طالبعلم سے جنسی زیادتی، استاد ویڈیو بناتا رہا
-
بیرونِ ملک سے موبائل فونز لانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
دورانِ ڈکیتی شوہر اور بچوں کے سامنے زیادتی ڈرامہ نکلا، ماسٹر مائنڈ گرفتار
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
-
اسٹیٹ بینک کا بڑا فیصلہ، شرح سود اب کتنی ہوگئی؟
-
حکومت نے تمام صوبوں کی مشاورت سے گندم کی فی من قیمت مقرر کر دی
-
احسن بھون اور اعظم نذیر تارڑ کو استعفیٰ دینا پڑے گا، کیپٹن (ر)محمد صفدر
-
اسلام آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، زیرحراست دو افغان باشندے ہلاک
-
مری میں افسوسناک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق
-
پاکستانیوں کے لیے جنوبی کوریا میں ملازمت کا طریقہ کار سامنے آگیا
-
ایزی پیسہ کا صارفین کےلئے اہم اقدام سامنے آگیا



















































