جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

غیرت مندجج ضمانت منسوخ کردے تو ملک میں ڈمی بھی وزیر اعظم نہیں ہوگا، فواد چوہدری

datetime 17  اپریل‬‮  2022 |

سلام آباد (آن لائن) سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ شہباز شریف اور حمزہ شریف دونوں چالیس ارب روپے کی منی لانڈرنگ کے جرم میں ضمانت پر ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ جس دن فرد جرم عید ہونی تھی عدالت نے لمبی تاریخ دی کہ جاؤ پاکستان کے وزیر اعظم بن جاؤ، اب سوال یہ ہے کہ اگر کوئی غیرت مند جج دونوں کی ضمانتیں منسوخ کردے تو ملک میں ڈمی بھی وزیر اعظم نہیں ہوگا۔اس سے قبل بھی سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک اور ٹویٹ میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پشاور اور کراچی نے بتا دیا ہے کہ ملک نرم انقلاب کیلئے تیار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…