جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

کسی بھی فلائیٹ پر ملک سے باہر جا سکتا ہوں، شہباز گل

datetime 17  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شہزاد اکبر کی بیرون ملک روانگی کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شہباز گل نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ وہ جو کہتے تھے کہ میں ملک سے بھاگ جاؤں گا ان کو خبر کروں کہ اس وقت عدالت کے حکم پر میرا نام کسی لسٹ میں نہیں اور کسی بھی فلائیٹ پر ملک سے باہر جا سکتا ہوں، انجام اللہ کے ہاتھ میں ہے، وفاداری ہمارے خون میں ہے، انشاء اللہ اللہ ہمت دے تو پہلے سے زیادہ ڈٹ کر کھڑا ہوں گا خان کے ساتھ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…