جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب اسمبلی میں تشدد، فیاض الحسن کی ویڈیو سامنے آگئی

datetime 17  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گزشتہ روز پنجاب مچھلی منڈی کی صورتحال پیش کرتی رہی جس کی متعدد ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو ئیں تاہم اس حوالے سے پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اور سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کو پولیس اہلکاروں کو لات مارتے دیکھا جاسکا ہے، پی ٹی آئی کی خواتین اراکین بھی تشدد کرتی نظر آرہی ہیں۔ نجی ٹی وی سماء کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فیاض الحسن چوہان پولیس اہلکاروں کے ایوان میں داخلے پر شدید برہم ہوئی ہیں ۔ مزید ویڈیو میں ملاحظہ کریں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…