جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

تحریکِ عدم اعتماد کے دوران پاکستانیوں کی اکثریت کی فوج کے کردار کی تعریف

datetime 17  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)تحریک عدم اعتماد کے دوران پاک فوج کے کردار کو پاکستانیوں کی اکثریت نے سراہا اور سیاسی کشمکش کے ماحول میں ادارے کو سب سے زیادہ غیر جانبدار قرار دیا۔اپسوس پاکستان نے عوام کی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کیا ہے۔ سروے میں 47 فیصد پاکستانی تحریک عدم اعتماد کے دوران پاک فوج کی جانب سے ادا کیے جانے والے کردار کی تعریف کرتے نظرآئے۔اپسوس پاکستان کے سروے کے مطابق 37 فیصد پاکستانیوں نے تحریک عدم اعتماد کے دوران میڈیا کے کردار کو پسند کیا۔یاد رہے کہ چند روز قبل عمران خان کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی تھی، تحریک عدم اعتماد کے حق میں 174 اراکین نے ووٹ ڈالے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…