اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شہباز گِل نے توشہ خانہ اسکینڈل کو ن لیگ کا شوشہ خانہ اسکینڈل قرار دیا ہے۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ یہ توشہ خانہ نہیں بلکہ ن کا شوشہ خانہ ہے۔شہباز گِل نے کہا کہ بات سادہ ہے کیا کوئی گفٹ چھپا کے رکھا گیا جواب نہیں۔ سوال کیا قانون کے مطابق پورے پیسے جمع کروائے ، جواب ہاں ، پورے پیسے جمع ہوئے۔انہوں نے لکھا کہ کیا تمام چیزیں ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے پاس ڈکلئیر ہیں، جواب ہاں ڈکلئیر ہیں، عمران خان آپکی طرح کا چور فراڈ نہیں۔
شہباز گِل نے توشہ خانہ اسکینڈل کو ن لیگ کا شوشہ خانہ اسکینڈل قرار دیدیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد



















































