اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے بجلی کی پیداوار کیلئے اضافی ایل این جی خریداری کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت ایل این جی کی اسپاٹ خریداری کرے گی اور پاکستان ایل این جی لیمیٹڈ ایل این جی کے 3 اسپاٹ کارگوز خریدے گی۔ذرائع کے مطابق اسپاٹ کارگوز کی خریداری کیلئے جلد ٹینڈرجاری کیے جائیں گے، مئی، جون اور جولائی کیلئے ایک ایک کارگو خریدا جائے گا۔ذرائع کے مطابق اضافی ایل این جی پاورپلانٹس کیلئے فیول قلت پرقابوپانے کی وجہ سے خریدی جائے گی۔
حکومت کا بجلی پیداوار کیلئے اضافی ایل این جی خریداری کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی



















































