لاہور( این این آئی)سینئر رکن پنجاب اسمبلی عبد العلیم خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے عثمان بزدار کی شکل میں نکما ترین شخص منتخب کیا ، عمران خان کے غلط فیصلوں کی شاید تلافی نہ ہو سکے ۔پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کے فیصلوں کی وجہ سے پی ٹی آئی کو نا قابل قلافی نقصان ہواہے ،عمران خان نے عثمان بزدار کی شکل میں نکما ترین شخص منتخب کیا ، عمران خان کے غلط فیصلوں کی شاید تلافی نہ ہو سکے ۔
عمران خان نے عثمان بزدار کی شکل میں نکما ترین شخص منتخب کیا ، علیم خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مرنے کے علاوہ
-
پاکستان میں بارشوں کا طاقتور سلسلہ داخل ہونے کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
خاتون سے دوران ڈکیتی زیادتی کرنے والے دو افغان ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
سرگودھا میں شرمناک واقعہ: ٹیچر کی ہدایت پر2طلبہ کی طالبعلم سے جنسی زیادتی، استاد ویڈیو بناتا رہا
-
بیرونِ ملک سے موبائل فونز لانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
دورانِ ڈکیتی شوہر اور بچوں کے سامنے زیادتی ڈرامہ نکلا، ماسٹر مائنڈ گرفتار
-
احسن بھون اور اعظم نذیر تارڑ کو استعفیٰ دینا پڑے گا، کیپٹن (ر)محمد صفدر
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
-
اسٹیٹ بینک کا بڑا فیصلہ، شرح سود اب کتنی ہوگئی؟
-
حکومت نے تمام صوبوں کی مشاورت سے گندم کی فی من قیمت مقرر کر دی
-
اسلام آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، زیرحراست دو افغان باشندے ہلاک
-
مری میں افسوسناک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول تیار، صارفین کیلئے اہم خبر آگئی
-
پاکستانیوں کے لیے جنوبی کوریا میں ملازمت کا طریقہ کار سامنے آگیا



















































