جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب اسمبلی میں کچھ اراکین اسمبلی کے پاس پستول بھی تھے، عطا اللہ تارڑ کا دعویٰ

datetime 17  اپریل‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطا اللہ تارڑ نے الزام عائد کیا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں کچھ اراکین اسمبلی کے پاس پستول بھی تھے۔پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا ء اللہ تارڑ نے کہا کہ پرویز الٰہی کوہار منظور نہیں ہے، یہ چاہتے ہیں وکٹیں بھی اکھاڑدیں، پچ بھی خراب کر دیں۔انہوں نے کہا کہ میری اطلاعات کے مطابق پرویز الٰہی چاہتے تھے لاشیں بھی گریں ۔ ہمارے اراکین اسمبلی ایوان میں پر امن رہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…