منگل‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی پہنچتے ہی عمران خان کے سر میں درد، گورنر سے دوا مانگ لی

datetime 16  اپریل‬‮  2022 |

کراچی(مانیٹرنگ، این این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کے کراچی پہنچتے ہی سر میں درد ہو گیا اور انہوں نے گورنر سندھ سے پیناڈول مانگ لی۔ پی ٹی آئی کے سربراہ و سابق وزیراعظم عمران خان ہفتہ کی شب شاہ محمود قریشی اور شہباز گل کے ہمراہ کراچی پہنچے۔ائیر پورٹ پر گورنر سندھ عمران اسماعیل،سابق اسپیکر اسد قیصر نے ان کا استقبال کیا۔وہ قافلے کے ہمراہ جلسہ گاہ پہنچے۔اس موقع ہر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مرنے کے علاوہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…