منگل‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2026 

شہزاد اکبر، شہباز گِل اور اعظم خان سمیت 6 افراد کے نام اسٹاپ لسٹ سے نکال دیے گئے

datetime 16  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے سابق مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر، شہباز گِل اور سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان سمیت 6 افراد کے نام اسٹاپ لسٹ سے نکال دیے۔ایف آئی اے کی جانب سے عمل درآمد رپورٹ بھی اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروا دی گئی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایف آئی اے افسر ڈاکٹر رضوان، تحریک انصاف کے ڈ?جیٹل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد اور محمد نفیس گو ہر کے نام بھی اسٹاپ لسٹ سے نکال دیے گئے ہیں۔خیال رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ان افراد کینام اسٹاپ لسٹ سے نکالنے کے احکامات دیے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مرنے کے علاوہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…