جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

حمزہ شہباز کے وزیر اعلیٰ منتخب ہونے کے بعد شریف خاندان نے کئی منفرد ریکارڈ بنا ڈالے

datetime 16  اپریل‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے حمزہ شہباز کے وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے کے بعدشریف خاندان نے کئی منفرد ریکارڈ بھی بنا ڈالے۔یہ پہلا موقع ہے جب باپ وزیر اعظم کی کرسی پر براجمان ہو اور بیٹا بھی صوبے کا وزیر اعلیٰ منتخب ہوا ہو۔ حمزہ شہباز کے وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے کے بعد ایک خاندان سے تین وزرائے اعلیٰ منتخب ہونے کا منفرد اعزازبھی حاصل ہوا ہے۔ حمزہ شہباز نے اپنے والد کے بعد پنجاب کا وزیر اعلیٰ منتخب ہو کر بھی منفرد اعزاز حاصل کیا ہے جبکہ ان کے تایا نواز شریف بھی پنجاب کے وزیر اعلیٰ رہ چکے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…