جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

وفاقی حکومت کا سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کو سینیٹ میں قائد ایوان بنانے کا فیصلہ

datetime 16  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی حکومت نے سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کو سینیٹ میں قائد ایوان بنانے کا فیصلہ کرلیا،ذرائع کے مطابق اعظم نذیر تارڑ کے وزیر قانون بننے سے معذرت کرنے پر فیصلہ کیا گیا ، نواز شریف نے سینیٹراعظم نذیر تارڑ کو وزیر قانون بنانے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔اعظم نذیر تارڑ قائد ایوان سینیٹ کے عہدے کے ساتھ وکالت بھی جاری رکھ سکیں گے ، وسیم سجاد، اعتزاز احسن نے بھی قائد ایوان سینیٹ ہوتے ہوئے وکالت جاری رکھی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…