اسلام آباد(آئی این پی)رواں مالی سال کے دوران 900ارب کے وفاقی ترقیاتی بجٹ میں سے صرف 423ارب روپے خرچ کیے جا سکے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق اس عرصے کے دوران 603ارب 53کروڑ روپے اجرا کی منظوری دی گئی۔ مالی سال کے پہلے نو ماہ کے دوران پی ایس ڈی پی کے 80 فیصد ہدف کے مقابلے میں ترقیاتی بجٹ کے 47فیصد فنڈز ہی استعمال میں لائے جا سکے ۔دستیاب دستاویز کے مطابق سابق حکومت کی جانب سے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت جا ری منصوبوں کے فنڈز کا استعمال ہدف کے مقابلے میں انتہائی کم رہا جس کے باعث پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ منصوبے تعطل کا شکار ہونے کا خدشہ ہے ۔
رواں مالی سال وفاقی ترقیاتی بجٹ کے 900ارب میں سے صرف 423ارب خرچ ہو سکے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کے مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے پر سنگین الزامات، مریم نواز سے ایکشن کا مطالبہ



















































