جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

عدالت مجھے برطرف کر دے تو کر دے، میں از خود استعفیٰ نہیں دوں گا، دوست مزاری ڈٹ گئے

datetime 16  اپریل‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی)ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری نے کہا ہے کہ عدالت انہیں برطرف کر دے تو کر دے، وہ از خود استعفیٰ نہیں دیں گے۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ اس وقت استعفیٰ دینے کا مطلب 12 کروڑ نفوس کے صوبہ کو ایک اور بڑے آئینی بحران میں دھکیلنے کے مترادف ہو گا۔دوست مزاری نے کہا کہ پنجاب میری وجہ سے کسی آئینی بحران کا شکار نہیں ہو گا، عدالت مجھے برطرف کر دے تو کر دے، میں از خود استعفیٰ نہیں دوں گا۔انہوں نے کہا کہ ہفتہ کو رولز آف بزنس اور عدالتی احکامات کے مطابق ووٹنگ ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…