جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہم انسان ہیں، ہم پر ظلم نہ کیا جائے،ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کے خلاف بنک ملازمین کا مظاہرہ

datetime 15  اپریل‬‮  2022 |

کراچی(آن لائن) نجی بینکوں کے ملازمین کی جانب سیہفتے کی چھٹی ختم کرنے کے خلاف آئی آئی چندر ریگر روڈ پر احتجاجی مظاہرہ۔تفصیلات کے مطابق نجی بینکوں کے ملازمین حکومت کی جانب سے ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کے خلاف اسٹیٹ بینک کے سامنے احتجاج کیا ہے۔بینک ملازمین نے احتجاج کے دوران آئی آئی چندریگر روڈ بند کردیا۔ مظاہرین نے اسٹیٹ بینک سے ہفتے کی چھٹی بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔مظاہرین کے مطابق ہم انسان ہیں، ہم پر ظلم نہ کیا جائے۔ہفتے میں 6 روز کام نہیں کریں گے، ہفتے کی چھٹی چاہئے۔مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف ہفتے کی چھٹی فوری بحال کرنے کا اعلان کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…