اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی شہباز گل نے بجلی کی قیمت بڑھنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’بریکنگ نیوز،بجلی 4 روپے 85 پیسے فی یونٹ مہنگی، نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شہباز گل نے کہا ہے کہ ’بریکنگ نیوز،بجلی 4 روپے 85 پیسے فی یونٹ مہنگی، نوٹیفیکیشن جاری۔ تحریک انصاف کے رہنما نے سوال پوچھتے ہوئے کہا ہے کہ کدھر گئے آپکے امریکی وینٹیلیٹر؟ آپ کو تو امریکہ نے ہر چیز سستی کر کے دینی تھی۔ آتے ہی چینی بجلی اور ہر چیز مہنگی کر دی گئی۔ آپ تو خود کو بھکاری کہتے تھے آپ کیسے بھکاری ہیں کہ کوئی بھیک بھی نہیں دیتا۔
آتے ہی ہر چیز مہنگی کر دی ، آپ تو خود کو بھکاری کہتے تھے آپ کیسے بھکاری ہیں کہ کوئی بھیک بھی نہیں دیتا، شہباز گل کا طنز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کے مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے پر سنگین الزامات، مریم نواز سے ایکشن کا مطالبہ
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں



















































