منگل‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2026 

جہانگیر ترین نے وطن واپسی موخر کر دی

datetime 15  اپریل‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) سینئر سیاستدان جہانگیر ترین کی وطن واپسی موخر کر دی گئی۔ علاج کے لئے لندن جانے والے جہانگیر ترین نے 16اپریل کو لاہور پہنچنا تھا تاہم ان کے پولیٹیکل ایڈوائزر عمران شاہ کے مطابق جہانگیر ترین کی فلائٹ کی بکنگ منسوخ کروادی گئی ہے۔جہانگیر ترین گروپ کے رکن ملک نعمان لنگڑیال کے مطابق ڈاکٹروں نے جہانگیر ترین کو ابھی سفر کرنے کی اجازت نہیں دی۔جہانگیر ترین کی واپسی کی حتمی تاریخ ڈاکٹروں کی مشاورت سے طے کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مرنے کے علاوہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…