جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

دہشت گردوں کا حملہ ، پاک فوج کے 7 جوان شہید، 4 دہشت گرد ہلاک

datetime 15  اپریل‬‮  2022 |

راولپنڈی(این این آئی)شمالی وزیرستان کے علاقے ایشام میں پاک افغان سرحد کے قریب فوجی قافلے پر حملہ کے دور ان جوابی کارروائی میں4 دہشت گردمارے گئے ،شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران 7 فوجی شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہداء میں 36 سالہ حوالدار طارق یوسف، 34 سالہ سپاہی سلیمان وقاص، 26 سالہ سپاہی جنید علی ،27 سالہ سپاہی اعجاز حسین، 25 سالہ سپاہی وقار احمد، 24سالہ سپاہی محمد جواد امیر، 23 سالہ سپاہی ارشد علی شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے،پاک فوج دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہے ۔ بیان کے مطابق ہمارے بہادر جوانوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…