جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان کی خارجہ پالیسی میں ایسی کوئی چیز نہیں تھی کہ امریکہ ناراض ہو کر سازش کرے، امریکہ میں پاکستان کی سابق سفیر ملیحہ لودھی کا ردعمل بھی آ گیا

datetime 15  اپریل‬‮  2022 |

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی خارجہ پالیسی میں ایسی کوئی چیز نہیں تھی کہ امریکہ ناراض ہو کر سازش کرے، امریکہ میں پاکستان کی سابق سفیر ملیحہ لودھی نے اپنا ردعمل دے دیا، انہوں نے جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی خارجہ پالیسی میں ایسی کوئی چیز نہیں تھی کہ امریکہ اتنا خفا ہوگیا ہو کہ وہ سازش کرے، غیر ملکی سازش کی کوئی حقیقت نہیں ہے۔ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ سازش اور مداخلت میں فرق ہوتا ہے، سفارتی مراسلوں میں سخت زبان استعمال ہو جاتی ہے مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ سازش ہو رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…