اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

کم عمرلڑکیوں سے شادی۔۔ عامر لیاقت نے وجہ بتا دی

datetime 15  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ میں ایک مذہبی اسکالر کی حیثیت سے فرض سمجھتا ہوں کہ حلال رشتے کو ترجیح دوں۔ تفصیلات کے مطابق عامر لیاقت نے کم عمر لڑکیوں سے شادی کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ

بہت سی لڑکیاں ہیں جو ان سے شادی کرنا چاہتی ہیں ،میں نوجوان لڑکیوں کو گناہوں سے بچانے کیلئے ان سے شادی کرتا ہوں۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق انسٹا گرام سٹوری پر اپنی ایک پوسٹ میں عامر لیاقت نے کم عمر لڑکیوں سے شادی کی وجہ بتاتے ہوئے لکھا کہ آئی بی اے، لمز اوربیکن ہاؤس کی لڑکیاں میرے پیار میں پاگل ہیں، اور ان میں بہت سی لڑکیاں ہیں جو ان سے شادی کی خواہشمند ہیں کیونکہ وہ ایک حلال رشتہ چاہتی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ وہ ایسی لڑکیوں کو گناہوں سے بچانے کے لیے شادی کرتے ہیں ۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ میں ایک اسلامی اسکالر کی حیثیت سے اپنا فرض سمجھتا ہوں کہ ایک حلال رشتے کوترجیح دوں۔ واضح رہے کہ عامرلیاقت نے سیدہ طوبیٰ سے علیحدگی کے بعد رواں برس فروری میں لودھراں سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ دانیہ سے تیسری شادی کی تھی۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…