جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

datetime 15  اپریل‬‮  2022 |

کراچی (آن لائن)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدر گھٹ گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں5پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 181.50روپے سے بڑھ کر181.55روپے اور قیمت فروخت181.60روپے سے بڑھ کر181.65روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں20پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت خرید 181.20روپے سے گھٹ کر180.50روپے اور قیمت فروخت181.70روپے سے گھٹ کر181.50روپے ہو گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں1.10روپے کی کمی واقع ہوئی جس سے یورو کی قیمت خرید 196روپے سے کم ہو کر194.40روپے اور قیمت فروخت198روپے سے کم ہو کر196.90روپے ہو گئی تاہم برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 235روپے اور قیمت فروخت238روپے پر بدستور برقرا ررہی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…