جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کے ہائی کمیشن لندن میں عمران خان کی تصویر اتار کر شہباز شریف کی تصویر لگادی گئی

datetime 15  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی سیاست میں تبدیلی کے بعد پاکستان کے ہائی کمیشن لندن میں عمران خان کی تصویر اتار کر شہباز شریف کی تصویر لگادی گئی ۔پاکستان ہائی کمیشن سے سابق وزیر اعظم عمران خان کی تصویر اتار کر موجودہ وزیر اعظم شہباز شریف کی تصویر لگا دی گئی ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پاکستان ہائی کمیشن میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح، صدر مملکت عارف علوی اور ان کے ساتھ تیسری تصویر میاں محمد شہباز شریف کی آویزاں ہے۔خیال رہے کہ متحدہ اپوزیشن کی جانب سے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی تھی جو کامیاب ہوگئی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…