جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان کو آئین شکنی کی سزا ضرور ملے گی، احسن اقبال

datetime 15  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ(ن) کے رہنما احسن اقبال نے عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان کو آئین شکنی کی سزا ضرور ملے گی۔اپنے بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان نے آئین توڑا، سویلین مارشل لاء لگایا، آئین توڑنے اور سویلین مارشل لاء لگانے پر رات کو عدالت لگی، انہیں آئین شکنی کی سزا ضرور ملے گی۔ اس کے علاوہ ن لیگ خیبرپختونخوا کے ترجمان اختیارولی نے کہا کہ عمران کی تقریرکا خلاصہ تھا مجھے کیوں نکالا؟ عمران کی آہ وبکا بتا رہی ہے کہ وہ این آراومانگ رہے ہیں لیکن انہیں این آر او نہیں ملے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…