اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی مہنگی کرنے کا نوٹس لے لیا۔ترجمان صنعت و پیداوار کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر 94 روپے فی کلو چینی کی فروخت پر نوٹس لے لیا گیا ہے، یوٹیلیٹی اسٹورز پر خریداری کے لیے شناختی کارڈ دکھانا لازمی ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ رمضان میں اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوا، مانیٹرنگ ٹیموں نے کراچی، لاہور اور اسلام آباد کی مختلف مارکیٹوں کو چیک کیا۔ ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ چینی ریٹیل پر 85، ہول سیل میں 82 روپے کلو دستیاب ہے۔
وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی مہنگی کرنے کا نوٹس لے لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
اداکارہ مومنہ اقبال کے مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے پر سنگین الزامات، مریم نواز سے ایکشن کا مطالبہ



















































