جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان کے جھوٹ تار تارہو گئے ،اقتدار سے چمٹے رہنے کیلئے خطرناک کھیل کھیلا،مریم نواز

datetime 14  اپریل‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ آج تمہارے جھوٹ تار تار ہو گئے،اقتدار سے چمٹے رہنے کے لیے تم نے خطرناک کھیل کھیلا۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ نیشنل سکیورٹی کمیٹی جیسے سنجیدہ فورم کو سازشی ڈرامے کیلئے استعمال کیا۔ ایبسلیوٹلی ناٹ کا جھوٹا نعرہ ان اڈوں کے لئے لگایاجوکبھی مانگے ہی نہیں گئے تھے۔ این آراو کیلئے اسٹیبلشمنٹ کے ترلے کیے،جھوٹ بولا کہ انہوں نے آپشن دئیے تھے۔انہوںنے کہا کہ وقت آ گیا ہے تمہارے ایک ایک جھوٹ کا محاسبہ کیا جائے،کرسی کی خاطر قومی سلامتی سے کھیلنے کی قابل مذمت کوششوں کا محاسبہ کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…