جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

شہباز شریف کا وزیر اعظم ہاؤس کے کھانے پینے کے اخراجات خود اپنے ذاتی پیسوں سے اٹھانے کا اعلان

datetime 13  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف وزیر اعظم ہاؤس کے کھانے پینے کے اخراجات خود اپنے ذاتی پیسوں سے اٹھائیں گے۔ٹوئٹر پر ایک نے مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ مریم اورنگزیب نے واضح کیا کہ گزشتہ روز دی گئی افطاری نہیں بلکہ وزیراعظم ہاؤس کا کھانے پینے کا تمام خرچ شہباز شریف خود دیں گے۔صحافی نے کہا کہ اچھی بات یہ تھی کہ شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی بیٹ کور کرنے والے تمام رپورٹرز کو بھی افطاری میں مدعو کیا گیا تھا۔صحافی کی اس ٹوئٹ کو نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے بھی ری ٹوئٹ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…