جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

قومی ٹیم کے وکیٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی اپنا تعارف کراتے ہوئے سلام کر نے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

datetime 13  اپریل‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی سوشل میڈیا پر ایک مختصر سی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔انگلش کاؤنٹی سسکس کی جانب سے اپنے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل پر محمد رضوان کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں گراؤنڈ میں کھڑا دیکھا جا سکتا ہے۔شیئر کی گئی ویڈیو میں قومی ٹیم کے وکیٹ کیپر بیٹر اپنا تعارف کراتے ہوئے سلام کرنے کے بعد کہہ رہے ہیں کہ میں سسکس فیملی کا حصہ بننے پر بہت خوش ہوں۔محمد رضوان ویڈیو میں کہہ رہے ہیں کہ ٹورنامنٹ شروع ہونے کا انتظار نہیں کر سکتا، جلد آپ لوگوں کو دیکھوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…