لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ن نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ سمتھ کے گھر کے باہر احتجاجی مظاہرے کا اعلان کردیا۔ اس بارے میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر معروف صحافی احتشام الحق نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ن لیگ کے ورکرز نے لندن میں جمائمہ گولڈ سمتھ کے گھر کے باہر اتوار کے روز مظاہرے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جمائمہ اور ان کے خاندان کا پاکستان کی سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں ہے، لیگی کارکنوں کو بنی گالہ کے باہر احتجاج کرنا چاہیے۔دوسری طرف ن لیگ برطانیہ کے صدر زبیر گل نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ اتوار کے روز دوپہر ایک بجے آئین شکن عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ کے اس گھر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا جہاں اس کے تین بچے رہتے ہیں۔
ن لیگ کا برطانیہ میں عمران خان کے صاحبزادوں کے گھر کے باہر احتجاج کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی



















































