اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر ماضی میں دیا گیا ویڈیو بیان سوشل میڈیا پر وائر ل ہوگیا ۔ سابق وزیر اعظم عمران خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ماضی میں دیا گیا ایک بیان بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا جس میں وہ عدالت عظمیٰ کے فیصلے پر سڑکوں پر آنے والوں کو ملک دشمن عناصر قرار دے رہے ہیں۔ عمران خان کا مذکورہ بیان 18 اکتوبر 2018 کا ہے جس میں وہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔ویڈیو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ (اپوزیشن) یہ کہنے کی کوشش کررہے ہیں کہ اگر سپریم کورٹ ان کے کہنے اور پسند کے مطابق فیصلہ نہ کرے تو اس کا مطلب ہے کہ یہ فیصلہ ہی نہیں مانتے، سڑکوں پر آجائیں گے اور ملک کو روک دیں گے ۔انہوں نے کہاکہ کوئی ملک ایسے کیسے چل سکتا ہے، اس کا نقصان ہمارے پاکستان کو ہے، یہ ملک سے دشمنی ہورہی ہے یہ ملک دشمن عناصر ہیں جو اس طرح کی باتیں کرتے ہیں ۔
عمران خان کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر ماضی میں دیا گیا ویڈیو بیان سوشل میڈیا پر وائر ل ہوگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی



















































