بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

گرج چمک کیساتھ بیشتر علاقوں بارش ، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 13  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج بدھ کے روز ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا،اسلام آباد، پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی /تیز ہوائیں چلنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا،اسلام آباد، بالائی /وسطی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی /تیز ہوائیں چلنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے ۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہا۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اور پنجاب میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش:خیبر پختونخوا: کالام 22، بالاکوٹ 10، پٹن 09، پشاور (ایئر پورٹ 07، سٹی 05)، چترال 06، مالم جبہ، سیدو شریف 04، چراٹ 03، کاکول، میرکھانی 02، دروش، تخت بائی ، دیر 01، کشمیر: راولاکوٹ 11، مظفر آباد (ایئر پورٹ 07، سٹی 05)، گڑھی دوپٹہ 03، گلگت بلتستان : استور 08، بگروٹ 07، گلگت 04، چلاس 03، اسکردو 02، پنجاب: مری 07، لیہ 05، اسلام آباد ، راولپنڈی ،ڈیرہ غازی خان اور اٹک میں 01ملی میٹر بارش ہوئی۔گزشتہ روزریکارڈکیےگئےزیادہ سےزیادہ درجہ حرارت: سبی46، نور پور تھل اور ڈی آئی خان میں44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…