بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

بیرون ملک سے تحفے میں ملنے والے ہارکی18کروڑمیں فروخت کا الزام عمران خان اور زلفی بخاری کیخلاف ایف آئی اے کی تحقیقات شروع

datetime 13  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی آئے) نے بیرون ملک تحفے میں ملنے والے ہار کی مبینہ فروخت کے معاملے پر سابق وزیر اعظم عمران خان اور ذلفی بخاری کے خلاف تحقیقات شروع کردی ہیں۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے تحفے میں ملنے والے ہار کی مبینہ فروخت کا الزام سامنے آنے کے بعد معاملے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے جبکہ تحریک انصاف کے رہنما ذلفی بخاری نے ہار بیچنے کے الزامات کی تردید کردی ہے اس حوالے سے ذلفی بخاری نے کہا کہ ہار بیچنے سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی نے کہا کہ ہار بیچنے سے متعلق کبھی کوئی بات نہیں ہوئی اور اس حوالے سے چلنے والی تمام خبریں بے بنیاد ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…