بدھ‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2026 

’شہدائے ماڈل ٹائون کا انصاف ہمارے ایمان کا حصہ ہے‘ اس سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے ، ڈاکٹر طاہر القادری کا بیان

datetime 13  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ اقتدار میں وہ لوگ آگئے ہیں جو ہمارے بے گناہ کارکنان کے قاتل ہیں اور اقتدار سے وہ لوگ گئے جنہوں نے ان شہداء کیلئے کچھ بھی کام نہیں کیا ۔ پاکستان عوام تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے ویڈیو لنک میں خطاب کے دوران کہا کہ شہدائے ماڈل ٹاؤن کا انصاف ہمارے ایمان کا حصہ ہے، اس سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے، انصاف کی فراہمی تک آخری سانس تک قانونی چارہ جوئی جاری رہے گی اور عدلیہ سے انصاف مانگتے رہیں گےانہوں نےاپنے کارکنان اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کو کسی بھی قسم کی لڑائی اور جھگڑے کا حصہ نہ بننے کی ہدایات کی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مرنے کے علاوہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…